اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کے قدیمی علاقے میں فلسطینیوں کے داخلے پر دو روز کی پابندی عائد کر دی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق پابندی کا اعلان چھرا گھونپ کر اسرائیلی شہری کو زخمی کرنے والے فلسطینی کی صہیونی فورسز کی فائرنگ سے شہادت کے بعد سامنے آیاجبکہ واقعہ کے چند گھنٹوں بعد ہی فلسطینی نوجوان نے دو یہودی آبادکاروں کو ہلاک کر دیا۔اسرائیل کے حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ القدس میں صرف سیاح، رہائشی، کاروباری افراد، سکول جانے والے بچے ہی داخل ہو سکیں گے۔
اسرائیل نے فلسطینیوں کے القدس داخلے پر پابندی لگا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
ہمارا امیرالعظیم
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
اگلے ماہ مجموعی طور پر12تعطیلات متوقع
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
محبوبہ نے آشنا کو گھر بلا کر بلیڈ سے اس کا نازک عضو کاٹ دیا
-
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم
-
آئی فون 18 کی ریلیز سے متعلق ایپل کا بڑا فیصلہ!



















































