کویت(آن لائن) کویت پولیس نے ایک کویتی باشندے کو اپنے موبائل فون میں گن سے مسلح نقاب پوش شخص کی فو ٹو رکھنے پر پکڑ لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق الراعی کے علاقے میں پولیس نے ایک مقامی کویتی با شندے کو اپنے موبائل میں جعلی مسلح گن نقاب پوش شخص کے بار ے میں تفتیش کرنے کے سلسلہ میں پکڑ لیا ہے۔دریں اثناءحولی پولیس نے الحسین مسجد کے امام حسین ا لمتوق کو عوام میں جھوٹی خبروں سے خوف وہراس پھیلانے اور سرکاری موقف سے ہٹ کر خطبہ دینے لوگو ںکو اکسانے اور نیشنل سکیورٹی قانون اور پبلک آرڈر کو توڑنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
موبائل فون میں گن سے مسلح نقاب پوش شخص کی فو ٹو رکھنے پر کویتی باشندہ گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
طبی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں مددگار آسان طریقہ دریافت کرلیا
-
ہمارا امیرالعظیم
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم
-
آئی فون 18 کی ریلیز سے متعلق ایپل کا بڑا فیصلہ!
-
قائدِاعظم نامی شہری کا شناختی کارڈ بلاک، نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت



















































