جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

عید سے قبل پیٹرول کے بعد شہریوں کو بجلی کا زوردار جھٹکا

datetime 2  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)عید سے قبل پیٹرول کے بعد شہریوں کو بجلی کا زوردار جھٹکا،حکومت نے کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی ۔نیپرا نے بجلی 2روپے 75پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاجس کے مطابق بجلی رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے مد میں مہنگی کی گئی،صارفین سے اضافی وصولیاں اپریل، مئی اور جون میں کی جائیں گی۔

ریگولیٹری اتھارٹی کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔اس اضافے سے صارفین پر 85ارب 20کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…