جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانی مدرسے نے 10 لاکھ حافظ قرآن بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راجن پور (این این آئی)پاکستانی مدرسے نے 10 لاکھ حافظ قرآن بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔پاکستان میں ایک مدرسہ وفاق المدارس نے دنیا بھر میں 10 لاکھ سے زیادہ حافظ قرآن تیار کرکے ایک قابل ذکر کارنامہ انجام دیا ہے۔ وفاق المدارس کی جانب سے 1982 میں امتحان کے آغاز کے بعد سے اب تک 10 لاکھ طلبائ نے کامیابی کے ساتھ قرآن پاک کا حفظ مکمل کیا ہے۔صرف 2019 میں 78,000 سے زائد طلبہ حافظ قرآن بنے، جن میں 14,000 طالبات بھی شامل تھیں۔

مدرسہ میں چار سال سے کم عمر کے بچوں کو داخلہ دیا جاتا ہے، اور وہ صرف دو یا اڑھائی سال میں قرآن پاک کا حفظ مکمل کر لیتے ہیں۔ وفاق المدارس کے نمائندے قاری حفیظ جالندھری نے پاکستان میں سالانہ تیار ہونے والے حافظ قرآن کی تعداد کا سعودی عرب سے موازنہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ عربی پاکستان کی قومی زبان نہیں ہے لیکن سعودی عرب کے مقابلے میں پاکستان کے زیادہ بچے قرآن حفظ کر رہے ہیں۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ سعودی عرب ہر سال صرف پانچ ہزار حافظ قرآن تیار کرتا ہےـ



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…