ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

ہائی روف گاڑی میں سوار 6نقا ب پوش تاجر کے بیٹے کو اغوا کر کے فرار ہو گئے

datetime 30  مارچ‬‮  2024 |

ساہیوال( این این آئی)وارڈ نمبر21گئوشالہ سے تاجر کے بیٹے عثمان یوسف کو ہائی روف گاڑی میں سوار چھ نقاب پوش اغوا کر کے لے گئے۔تفصیلات کے مطابق ہائوسنگ کالونی میں رہائش پذیر تاجرمحمد یوسف کا بیٹا عثمان یوسف وارڈ نمبر21گئو شالہ میں سسرال کے پاس گیا ہوا تھا کہ موبائل فون پر پارسل دینے کے بہانے نقاب پوش اغوا کاروں نے بلوایا تو عثمان یوسف اپنی ایک سالہ بچی کے ہمراہ گلی میں آیا تو ملزموں نے دبوچ لیا

اور اس کی بیٹی کو اس کے گھردو نقاب پوش چھوڑ کر چلے گئے اورگھر میں کہا کہ وہ ضروری کام سے جا رہا ہے اسے ہائی روف گاڑی میں ڈالا اورلے کر فرار ہو گئے۔پولیس تھانہ سٹی چیچہ وطنی نے نوجوان کے باپ محمد یوسف کی مدعیت میں مقدمہ365ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔ ابھی تک ملزموں کا سراغ نہیں مل سکا۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…