اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

ایف بی آر نے سی اے اے سے 12 ارب سے زائد کی ٹیکس ریکوری کرلی

datetime 29  مارچ‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)ایف بی آر نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی سے 12 ارب 91 کروڑ سے زائد کی ٹیکس ریکوری کرلی۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کے لارج ٹیکس پیرز یونٹ(ایل ٹی پی)کراچی نے سول ایوی ایشن کے اکائونٹ منجمد کر کے 12 ارب 91 کروڑ سے زائد روپے کی ریکوری کر لی ہے جس کے بعد سی اے اے کے اکائونٹس بحال کردیے گئے۔

ذرائع ایف بی آر کے مطابق ٹیکس ریکوری سی ایاے کے نیشنل بینک میں موجود 11 اکانٹس سے کی گئی ہے، سی اے اے نے ایڈوانس ٹیکس مد میں 12 ارب سے زائد ٹیکس جمع نہیں کرایا تھا جس کے بعد ایف بی آر نے ٹیکس عدم ادائیگی پر سی اے اے کو ڈیفالٹر قرار دیکر اکائونٹس منجمد کر دئیے تھے۔پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)کے ترجمان نے اس حوالے سے کہا کہ ٹیکس کا معاملہ تھوڑا تکنیکی اور مشکل تھا، وزارت قانون، ایف بی آر، سی اے اے میں بات جاری تھی۔ترجمان نے کہا کہ ایئرپورٹ اتھارٹی، سی اے اے کے الگ قانون کے باعث معاملہ پھنسا ہوا تھا، اب ایف بی آر نے 12 ارب سے زائد کی ٹیکس ریکوری کے بعد اکائونٹس بحال کردیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…