اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

ساہیوال،سکول کی طالبہ سمیت چار لڑکیوں سے جبراً زیادتی ،مقدمات درج،تین گرفتار

datetime 26  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال( این این آئی)سکول کی طالبہ سمیت چار لڑکیوں سے جبراً زیادتی ،پولیس نے مقدمات درج کرکے تین ملزمان کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق چک118نو ایل میں گورنمنٹ ایلیمنٹری گرلز سکول کی طالبہ نصیبت بشیر 15سالہ سے محمد زمان نے جبراً زیادتی کی اور فرار ہو گیا۔ لڑکی کے شور پر پڑوسیوں نے ملزم محمد زمان جٹ کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

قصبہ نورشاہ میں راجہ بازار سے ایک لڑکی کشف بی بی کو اس کے گھر سے اسلحہ کے زور پر محمد فیصل آرائیں زبردستی اغوا کر کے ڈیرہ پر لے گیا اور زبردستی ہوس کا نشانہ بنا کر سڑک پر پھینک دیا۔ چک56پانچ ایل میں ایک محنت کش محمد اسحاق کی 16سالہ بیٹی صائمہ سے عمر فاروق نے جبراً زیادتی کی اور فرار ہو گیا۔کینال کالونی میں راشن دلانے کا جھانسہ دے کر لڑکی ثمینہ سے جبراً زیادتی کرنے والے ملزم احمد جمیل کو پولیس سول لائن نے گرفتار کر لیا۔پولیس کمیر، نورشاہ، یوسف والااور سول لائن نے چار مقدمات376iii اور376ت پ درج کر کے تین ملزموں کو گرفتار کر لیا۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…