اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی بلے باز گوتم گمبھیر کے حوالے سے شاہد آفریدی کی دلچسپ ٹوئٹ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی بلے باز گوتم گمبھیر کے حوالے سے شاہد آفریدی کی جانب سے ایک دلچسپ ٹوئٹ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کافی متحرک ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ کھل کر اظہار خیال کرتے ہیں۔ گزشتہ دنوں ایک کرکٹ مداح کی جانب سے جب آفریدی سے سوال کیا گیا کہ وہ بھارتی بلے باز گوتم گمبھیر کو کیسا کرکٹر سمجھتے ہیں تو اس پر آفریدی نے حیران کن جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ معذرت خواہ ہیں کیونکہ وہ کسی گوتم گمبھیر کو نہیں جانتے۔ شاہد آفریدی کے اس جواب نے ایک جانب تو کئی کرکٹ کے مداحوں کو خوب محفوظ کیا تو دوسری جانب کئی نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا کہ وہ کیسے معروف بھارتی بلے باز گوتم گمبھیر کو نہیں جان سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…