اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

اسٹیٹ بینک کا عید پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

datetime 25  مارچ‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ١ سٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ 2برسوں کی طرح رواں سال بھی عیدالفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کئے جائیں گے۔

اسٹیٹ بینک نے رواں سال عید پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، دوسری جانب شہری نئے نوٹوں کے حصول کیلئے پرائیویٹ بینکوں کے چکر لگا رہے ہیں، بینک انتظامیہ کی جانب سے نئے نوٹوں کی فراہمی پر معذرت کی جا رہی ہے۔ذرائع نے بتایاکہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے نئینوٹ جاری نہ ہونے کی وجہ سے اس سال بھی شہری عید پر نوٹوں کی نئی کاپیوں سے محروم رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…