اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

لاہور میں درندگی کی انتہا، بچی سے زیادتی کیس کا ڈراپ سین ،ملزم سگا بھائی نکلا، والدین بچانے کیلئے سرگرم

datetime 23  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) لاہورمیں دل دہلا دینے والا واقعہ،ہوس اور درندگی کی انتہا ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق8سالہ بچی سے زیادتی کیس کا آٹھ گھنٹوں میں ہی بھیانک ڈراپ سین ہوگیا۔بچی سے زیادتی کرنے والا سگا بھائی نکلا۔سفاک ملک احمد انٹرنیٹ پر فحش ویڈیوز دیکھنے کا عادی تھا۔پولیس رپورٹس کے مطابق درندہ صفت احمد نے والدین کی عدم موجودگی میں بہن کو ہی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ناقابل تردید ثبوت سامنے آنے پر والدین کا جھوٹ بھی کھل کر سامنے آگیا۔ملزم احمد نیٹ پر فحش ویڈیوز دیکھنے کا عادی تھا۔

والدین گھر سے باہر تھے تو درندہ صفت بھائی نے اپنی ہی معصوم بہن کی عزت لوٹ لی۔شالیمار کے رہائشی عمران اور اسکی بیوی نے زیادتی کیس کو دوسرا رنگ دینے کی من گھڑت کہانی بنائی۔والدین نے بتایاکہواقعہ اُن کے گھر شالیمار میں پیش آیا۔نواب ٹاؤن پولیس نے 50سے زائد کیمروں کی مانیٹرنگ کی تو پتہ چلا بچی یہاں آئی ہی نہیں۔والدین کے موبائل فونز کی لوکیشن سے حالات مزیدمشکوک ہو گئے ۔پولیس نے مزید تفتیش کی تو معلوم ہوا یہ شرمناک فعل بچی کے بھائی نے ہی کیا جس کے ناقابل تردید شواہد بھی سامنے آ گئے۔۔ثبوت سامنے آنے پر والدین نے بھی سچ اگل دیا۔ایس ایچ او نواب ٹاؤن نے شالیمار کی حدود میں چھاپہ مار کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…