جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 21  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ ہوا ہے۔آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 32 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3943 روپے اضافے سے ایک لاکھ 99 ہزار 245 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 47 ڈالر اضافے کے بعد 2225 ڈالر فی اونس ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا تھا جبکہ اس سے ایک دن پہلے 400 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…