منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

استنبول سے اسلام آباد آنیوالی پی آئی اے کی پرواز میں فنی خرابی

datetime 20  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) استنبول سے اسلام آباد آنے والی قومی ائیر لائن پی آئی اے کی پرواز میں اچانک فنی خرابی پیدا ہوئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق بوئنگ777طیارے کے لینڈنگ گیئر میں فنی خرابی پیدا ہوئی، طیارہ ٹیکسی وے پر پہنچا تھا کہ لینڈنگ گیئر میں نقص پیدا ہوگیا جس کے بعد کپتان ایمرجنسی بریک لگاکر طیارے کو بورڈنگ برج پر لے گیا اور پرواز پی کے 704 کے مسافروں کو آف لوڈ کرکے لاونج منتقل کردیا۔

پی آئی اے ترجمان کے مطابق طیارہ استنبول ائیرپورٹ پر گراؤنڈ ہے اور انجینئرز کی ٹیم پرزہ جات لیکر استنبول روانہ ہوئی ہے۔دوسری جانب مسافروں کو ترکش ائیر لائن کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچایا گیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق کچھ مسافروں کو متبادل پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچانے کیلئے انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…