پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

مریم نواز کی سرکاری گاڑی کےٹائربدلنےکیلئے محکمہ خزانہ سے 2کروڑ 73 لاکھ روپےطلب

datetime 14  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سرکاری گاڑی کے ٹائر بدلنےکے لیے محکمہ خزانہ سے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے طلب کرلیےگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے نجی ٹی وی سےگفتگو میں کہا کہ سرکاری گاڑی کے لیےگرانٹ طلب کرنا معمول کی بات ہے، ٹائروں کی تبدیلی کے لیے بھی مریم نواز کو قائل کرنا پڑا، ایک بار دوران سفر ایک ٹائر برسٹ بھی ہوچکا ہے۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ معائنے کے دوران معلوم ہوا کہ ٹائر اکتوبر 2022 میں آخری بار تبدیل ہوئے، اُس وقت بھی ان کی قیمت 2کروڑ 34 لاکھ روپے تھی، مخالفین کے پاس کہنےکو کچھ نہیں تو انہوں نے ٹائروں پر واویلا شروع کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق عظمٰی بخاری نےکہا کہ وہ صرف ایک دن کے لیے تھا، وہ بھی سکیورٹی معاملات میں روٹین کی تبدیلی کے لیےکیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…