بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

میجر بن کر پراپرٹی کے کاروبار کا جھانسہ دیکر شہری سے 80لاکھ روپے ہتھیا لئے

datetime 14  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)میجر بن کر پراپرٹی کے کاروبار کا جھانسہ دیکر شہری سے 80لاکھ روپے ہتھیا لئے’ منافع دیا نہ پراپرٹی خرید کر دی، رقم کی واپسی کا مطالبہ کرنے پر چیک دیا جو کہ بنک سے کیش نہ ہو سکا۔تفصیل کے مطابق 74 رب کے رہائشی رمضان نے بتایا کہ کچھ عرصہ قبل گائوں کا رہائشی نوجوان محمد خالد میرے پاس آیا اور کہا کہ وہ پاک آرمی میں میجر ہے اور اسکی ڈیوٹی ڈی ایچ اے ملتان میں لگی ہوئی ہے جہاں پر پراپرٹی کی خریدوفروخت کا کام کرتا ہوں،

آپ بھی رقم انویسٹمنٹ کریں تو پراپرٹی سے اچھا خاصا منافع مل جائے گا، اسکی باتوں میں آکر گواہان کی موجودگی میں 80لاکھ روپے کی رقم دے دی۔بعدازاں پراپرٹی خریدنے کے بارے میں دریافت کیا تو وہ لیت ولعل کے بعد انکاری ہو گیا، جس پر ملزم خالد کے بھائیوں کو آگاہ کیا تو ملزم نے رقم کے بدلے میں چیک دیئے جو کہ اکائونٹ میں کیش نہ ہونے پر بوگس نکلے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…