منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

گھر ٹھیک کرنا ہوگا، دوست ملکوں سے قرض لے کر رول اوورکا فارمولا نہیں چلے گا، وزیرخزانہ اورنگزیب

datetime 14  مارچ‬‮  2024

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت کو پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنا ہوگا،دوست ملکوں سے قرض لے کر رول اوور کرانے کا فارمولا اب نہیں چلے گا۔بدھ کوایک انٹرویومیں وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے مہنگائی اور شرح سود میں جلد کمی کی توقع کی اور اخراجات میں کمی کا عزم کیا۔

وزیرخزانہ نے کہاکہ حکومت کو پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنا ہوگا، دوست ملکوں سے قرض لے کر رول اوورکرانے کا فارمولا اب نہیں چلے گا، دوست ملکوں نے کہہ دیا ہے کہ مدد کرنا چاہتے ہیں پر امداد کی صورت نہیں سرمایہ کاری کے ذریعے۔محمد اورنگزیب نے کہا کہ پی آئی اے نجکاری درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے، بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو بھی پرائیوٹ سیکٹر میں لے جائیں گے۔انہوںنے کہاکہ ریونیو لیکیج روکنے کیلئے ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن ہوگی۔



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…