بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

اڈیالہ جیل میں رینجرز اور پولیس کی ہنگامی مشق

datetime 13  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی میں ایمرجنسی حالات سے نمٹنے کیلئے ہنگامی مشق کی گئی جس میں رینجرز، پولیس، ریسکیو 1122اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے نے حصہ لیا۔تفصیلا ت کے مطابق اڈیالہ جیل میں مشق کے دوران دہشت گردی کی کارروائیوں سے نمٹنے کا عملی مظاہرہ کیاگیا جبکہ ایمرجنسی کی اطلاع کے جواب میں پولیس جیل عملے اور امدادی اداروں کے عملے کا رسپانس ٹائم بھی چیک کیا گیا۔

پولیس، رینجرز نے ہنگامی مشق کے دوران حملہ آور کی موجودگی پر ان کو کامیابی سے قابو کیا گیا،حملے سے نمٹنے کے بعد جیل کے باہر اور کمپاونڈ کے اندر بھی رینجرز اور پولیس نے سرچ آپریشن بھی کیا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے سینٹرل جیل اڈیالہ سمیت چند دیگر جیلوں میں سیکورٹی بہتر بنانے کے احکامات جاری کر رکھے ہیں۔ سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر اڈیالہ جیل سمیت دیگر جیلوں میں قید اسیروں سے ملاقات پر دو ہفتے کی پابندی عائد کی گئی ہے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…