جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

پیاز اور کیلوں کی برآمد پر 15 اپریل تک پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

datetime 12  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے پیاز اور کیلوں کی برآمد پر 15 اپریل تک پابندی عائد کردی ہے اس ضمن میں وزارت تجارت نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ پیاز اور کیلوں کی برآمد پر 15 اپریل 2024 تک پابندی رہے گی، اس سلسلے میں ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترامیم کردی گئی ہیں۔

یاد رہے کہ وفاقی کابینہ نے گزشتہ روز پیاز اور کیلوں کی برآمد پر پابندی لگانے کی منظوری دی تھی۔واضح رہے کہ 10 مارچ کو وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق نے پیاز اور کیلے کی برآمد پر عارضی پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔کوارنٹین ڈیپارٹمنٹ کے تمام مجاز افسران سے کہا گیا تھا کہ وہ پیاز اور کیلے کی (بیرون ملک) ترسیل کے لیے فائٹوسینٹری سرٹیفکیٹ جاری نہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…