اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

رمضان المبارک میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دفتری اوقات کار کا اعلان

datetime 12  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)رمضان المبارک میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دفتری اوقات کار صبح 9بجے سے سہ پہر 3 بجے تک ہوں گے۔پاکستان اسٹاک ایکسچنج کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق مارکیٹ کے کاروباری اوقات پیر سے جمعرات صبح 9بج 17منٹ سے دوپہر ایک بج کر 30منٹ تک ہوں گے۔جمعے کے روز کاروباری اوقات صبح 9بج کر 17منٹ سے ساڑھے 12بجے تک ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…