ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

محسن نقوی کو وزیرداخلہ بنایا تو ہم سے مفاہمت بھول جائیں، اسد قیصر

datetime 9  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت سابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو وزیر داخلہ بناتی ہے تو پی ٹی آئی سے مفاہمت بھول جائے۔میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے واضح کیا کہ پی ٹی آئی کی کسی سے کوئی بیک ڈور بات چیت نہیں چل رہی، اگر اداروں نے ہماری تسلی نہیں کرائی تو بھرپور احتجاج کاجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کوقانونی آپشن چھوڑ کر سڑکوں پر آنے پرمجبورکیاجارہا ہے، اگرمینڈیٹ تسلیم نہیں کیا تو پی ٹی آئی کے پاس سڑکوں پرنکلنے سے سوا کوئی راستہ نہیں بچے گا۔اسدقیصر نے کہاکہ صدارتی انتخاب کے لیے ابھی الیکٹورل کالج مکمل نہیں ہے، پہلے دوسرے قسم کی چوری ہوتی تھی اب ووٹ چور بھی آگئے ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…