اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

زرمبادلہ کے ذخائرمیں مزید 5 کروڑ40 لاکھ ڈالر کمی

datetime 8  مارچ‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 5 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کمی ہوئی اور مجموعی سطح پر 13ارب 2کروڑ ڈالر پر آگئی ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری زرمبادلہ کے ذخائر کی ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا کہ یکم مارچ کو کاروباری ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 5 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

اعداد وشمار میں بتایا گیا کہ سرکاری ذخائر 7 ارب 89 کروڑ 58 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں جبکہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 2 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ اس وقت کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 12 کروڑ 43 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔اس سے قبل 23 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے بعد اسٹیٹ بینک نے بتایا تھا کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی آئی ہے اور قومی ذخائر کا مجموعی حجم 13 ارب 3 کروڑ 85 لاکھ ڈالر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…