اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 7 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر جمعرات کو 279 روپے.28 پر بند ہوا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ کاروبار کے اختتام پر 279 روپے 35 پیسے تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 26 پیسے کم ہوگیا جس کے بعد ڈالر 281 روپے74 پیسے میں دستیاب ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں عید کے چاند کے حوالے سے اہم اعلان
-
کن ممالک میں عید الفطر کا اعلان ہو گیا؟
-
مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)
-
اسٹیٹ بینک کا بینکوں کی تعطیل کا اعلان
-
بیوی کی رضا مندی نہ ہونے پر شوہر کے خلاف بد فعلی کا مقدمہ درج
-
افغان طالبان پروپیگنڈے کا پردہ چاک، اسپتال کے نام پر عسکری تربیتی کیمپ کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک نے ملک بھر میں نئے کرنسی نوٹوں کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا
-
راولپنڈی: والد کے قُل کی دعا کے دوران جھگڑا، بیٹا قتل
-
صدر کے ہوٹلوں پر چھاپے، نائٹ کلبز کے لیے اسمگل ہونے والی 32 خواتین بازیاب
-
پنجاب میں عید کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا
-
علی لاریجانی کی شہادت کے بعد امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان بھی آ گیا
-
امریکی و اسرائیلی حملے میں مجتبی خامنہ ای کیسے محفوظ رہے؟ لیک آڈیو میں انکشاف
-
ایمان فاطمہ نے شوہر رجب بٹ سے صلح کی کوششوں پر خاموشی توڑ دی
-
دی ہنڈرڈ لیگ میں ابرار احمد کے معاہدے پر بھارتی اداکارہ کا شدید ردعمل



















































