جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

نویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی،سوتیلا باپ گرفتار

datetime 7  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال( این این آئی )نواحی چک2دس ایل میں سوتیلے باپ ریٹائرڈ فرنٹیر کورملازم کی نویں جماعت کی طالبہ سے جبراً زیادتی ،پولیس نے مقدم درج کرکے ملزم کوگرفتارکرلیا۔بتایا گیا ہے کہ فرزانہ کوثر کا خاوند سوتیلی بیٹی ثانیہ کوثر سے زبردستی زیادتی کرتا تھا جس کی شکایت طالبہ نے ماں سے کی تو ملزم پھر بھی باز نہ آیا ،بدھ کو گھر میں طالبہ کو اکیلا پا کر زبردستی زیادتی کر رہا تھا کہ واش روم سے اس کی ماں نکل آئی اور ہنگامہ کھڑا کر دیا جس پر دیہاتیوں نے ملزم کو قابو کر لیا ۔پولیس ہڑپہ نے فرزانہ کوثر کی مدعیت میں مقدمہ376ت پ درج کر کے عالم شیر کو گرفتار کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…