منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

موہن منجیانی کا ‘را’ سے رابطہ ،ایم کیوایم نے حساس اداروں کی رپورٹ پر استعفیٰ طلب کرلیا

datetime 5  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آبا د (این این آئی) ایم کیوایم قیادت نے حساس اداروں کی رپورٹ پر ڈاکٹر موہن منجیانی سے استعفیٰ طلب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کی قیادت نے حساس اداروں کی رپورٹ پر ڈاکٹر موہن منجیانی سے استعفیٰ طلب کرلیا ہے جبکہ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر موہن منجیانی کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں غیرمسلموں کیلئے مخصوص نشستوں سے موہن منجیانی کا نوٹیفکیشن نامعلوم وجوہات کی بنا پر معطل کیا گیا جو تاحکم ثانی معطل رہے گا۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر موہن کی بھارتی سفارتخانے میں سرگرمیاں دیکھی گئیں، ان کی پاکستان سے نیو دہلی میں کی گئی کئی کالز بھی ٹریس ہوئیں۔ذرائع کے مطابق موہن منجیانی کی جانب سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سیکرٹری روی سنہا کو کالز کی گئیں،ان کے گھر سے حساس دستاویزات بھی برآمد ہوئی ہیں۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…