منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

نوجوان نے بیوی کی وفات کے غم میں خودکشی کرلی

datetime 2  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)شاہ لطیف ٹاؤن میں آئل ٹینکر کے ڈرائیور نے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔ایس ایچ او شاہ لطیف ٹاؤن محمد مٹھل نے بتایا کہ مرنے والے کی شناخت 30 سالہ محمد شہباز ولد محمد شریف کے نام سے ہوئی ہے آئل ٹینکر کا ڈرائیور تھا اس نے ہفتے کی صبح تقریبا 9 بجے ٹینکر میں پھندا لگاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

متوفی اس علاقے میں چوکنڈی قرستان کے عقب کا رہائشی تھا اس کی بیوی کا کچھ عرصے قبل انتقال ہوگیا تھا جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان تھا اپنے بھائی کو بولتا تھا میں بھی اپنی زندگی سے تنگ آچکا ہے پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…