منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغانستان کرکٹ بورڈ کی انضمام الحق کوہیڈ کوچ بنانے کی پیشکش

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015 |

کابل(نیوزڈیسک) افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کوہیڈ کوچ بنانے کی پیشکش کردی۔ افغانستان کی کرکٹ ٹیم اس ماہ زمبابوے کا دورہ کرے گی۔ذرائع کے مطابق افغان بورڈ نے ہیڈ کوچ کیلئے انضمام الحق سے رابطہ کیا ہے، انضمام الحق نے افغان بورڈ کی پیشکش قبول کرلی تو وہ افغان ٹیم کے تیسرے پاکستانی کوچ ہوں گے۔ پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف اور کبیر خان بھی افغانستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…