جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور,معصوم شاہ کو تیرہ دن کے حفاظتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015 |

پشاور(نیوزڈیسک)احتساب عدالت نے اربوں روپے کی کرپشن کے الزام میںگرفتارسابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا کےسابق مشیرمعصوم شاہ کو تیرہ دن کے حفاظتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی کے مشیر معصوم شاہ کرپشن کیس کی سماعت احتساب جج ابراہیم خان نے کی عدالت نے ملزم کے ایبٹ آباد اور شبقدر میں اکاوئنٹس کی تفصیلات نیب کی جانب سے عدالت میں پیش نہ کرنے پر ملزم کو تیرہ روز کے حفاظتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ۔ملزم کو نیب نے اربوں روپے کی کرپشن کےالزام میں گرفتار کیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…