اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے محمود لودھی شطرنج کے ایشین چیمپئن بن گئے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015 |

تہران(نیوزڈیسک)پاکستان کے شطرنج ماسٹر محمود لودھی نے ایران میں ہونے والی چھٹی ایشین سینئرز شطرنج چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ محمود لودھی چودہ مرتبہ پاکستان کے قومی شطرنج چیمپئن رہ چکے ہیں ۔انہوں نے ایران کے شہر لارستان میں ہونے والی چھٹی ایشین سینئرز چیس چیمپئن شپ میں سات بازیاں جیتیں اور دو برابر کھیل کر چیمپئن شپ اپنے نام کرلی ۔اس فتح کے ساتھ محمود لودھی گرینڈ ماسٹر کے ٹائٹل کے لئے بھی امیدوار ہوگئے ہیں ۔ گرینڈ ماسٹر کے ٹائٹل کا فیصلہ عالمی چیس فیڈریشن بعد میں کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…