جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات میں بھی پاکستان مخالف بالی ووڈ فلم کی ریلیز روک دی گئی

datetime 26  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)رہیتک روشن، دیپیکا پڈوکون اور انیل کپور کی پاکستان مخالف فلم فائٹر کی ریلیز دیگر خلیجی ممالک کی طرح متحدہ عرب امارات میں بھی روک دی گئی۔کچھ روز قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ تمام خلیجی ممالک کی جانب سے پاکستان مخالف بالی ووڈ فلم فائٹر کی ریلیز پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور صرف متحدہ عرب امارات میں اس فلم کو ریلیز کیے جانے کی اجازت دی گئی ہے۔تاہم اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں بھی فلم فائٹر کی ریلیز کو روک دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان مخالف فلم فائٹر 25 جنوری کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگئی ہے لیکن اس فلم کو متحدہ عرب امارات میں ریلیز نہیں کیا گیا۔متحدہ عرب امارات میں فلم فائٹر کی ریلیز کو اچانک کیوں روکا گیا اس کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی۔واضح رہے کہ فلم کی کہانی میں 14 فروری 2019 کے پلوامہ حملے سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے جس میں بھارتی اداکار رہتک روشن اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون بھارتی فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر جبکہ انیل کپور کمانڈنگ آفیسر کے روپ میں نظر آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…