منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

ٹیکسز اور طلب میں کمی کے باعث سولر پینلز کی قیمتوں میں 60 فیصد تک کمی ہوگئی

datetime 24  جنوری‬‮  2024 |

مکوآنہ (این این آئی)ملک میں سولر پینلز کی قیمتیں 60 فیصد تک کم ہوگئی ہیں، سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی ٹیکسز میں کمی کی وجہ سے ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق 550 واٹ کے سولرپینل کی قیمت 43 ہزار روپے کم ہوگئی ہے، جس کے بعد سولر پینل کی نئی قیمت 70 ہزار سے کم ہوکر27 ہزار ہوگئی ہے، اسی طرح 450 واٹ کے سولر پینل کی قیمت میں 24 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے، جبکہ 330 واٹ کا پینل 20 ہزار روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

تاجربرادری کا کہنا ہے کہ سولر پینل کی امپورٹ کھلنے اور ٹیکسز میں ریلیف ملنے کے باعث قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ تاہم سولر پینلز سستا ہونے کے بعد اس کی فروخت میں اضافہ بھی ہوگیا۔ دوسری جانب نیوز ایجنسی کے مطابق پاکستان کو جاری مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں مجموعی طور پر 5.968 ارب ڈالر کی غیرملکی معاونت موصول ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…