جمعرات‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2026 

پیازکی فی کلو قیمت کی ٹرپل سنچری مکمل، 320روپے میں فروخت

datetime 19  جنوری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)پیازکی فی کلو قیمت کی ٹرپل سنچری مکمل ہو گئی۔پیاز کی فی کلو قیمت 320روپے تک پہنچ گئی ہے اور اسلام آباد کے شہری ملک میں سب سے مہنگا پیاز خریدنے پر مجبور ہیں، راولپنڈی 310،سیالکوٹ میں پیاز کی فی کلو قیمت270روپے ، پشاور 280روپے ،خضدار میں 250،کراچی،لاہور اورگوجرانوالہ میں پیاز کی فی کلوقیمت 240روپے تک ہے ۔

فیصل آباد،سرگودھا،ملتان،بہاولپور میں پیاز کی فی کلو قیمت 220روپے تک ریکارڈ کی گئی ۔کوئٹہ،سکھر اورلاڑکانہ میں بھی پیاز کی فی کلو قیمت220روپے جبکہ حیدرآباد اور بنوں میں پیاز 200روپے تک فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…