بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے دسمبر 2023 کے اختتام تک 7 ارب 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی ترسیلات زر ریکارڈ کی گئیں

datetime 15  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے دسمبر 2023 کے اختتام تک 7 ارب 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی ترسیلات زر ریکارڈ کی گئیں۔اسٹیٹ بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2023 کے اختتام تک ایک ارب 53 کروڑ 80 لاکھ ڈالر واپس بھجوا دیے گئے، جبکہ 4 ارب 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالر مقامی سطح پر خرچ ہوئے، جبکہ ایک ارب 21 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے واجبات تھے۔

دسمبر میں 16 کروڑ ڈالر کے فنڈز موصول ہوئے جبکہ 70 لاکھ واپس بھجوا دیئے گئے۔12 کروڑ ڈالرز کے فنڈ مقامی سطح پر استعمال ہوئے جبکہ دسمبر میں 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کے واجبات تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…