اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

ایل پی جی کی قیمت میں40روپے فی کلو تک کا بلاجواز اضافہ

datetime 13  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر ایل پی جی کی قیمت میں40روپے فی کلو تک کا بلاجواز اضافہ کر دیا گیا ۔اوگرا نے جنور ی میں فی کلو قیمت256جبکہ گھریلو سلنڈر کی قیمت3026رو پے مقرر کر رکھی ہے ۔ ایل پی جی ڈیلرز کے مطابق مافیا مصنوعی قلت پیدا کر کے قیمت میں بلا جواز اضافہ کر رہا ہے ۔

لاہور کے مختلف مقامات میں بلیک میں ایل پی جی کی قیمت 300 روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ گھریلوں سلنڈر کی3450سے3550روپے تک فروخت جاری ہے۔ایل پی جی ڈیلرز کے مطابق ملک بھر میں گیس کی مصنوئی قلت پیدا کر دی گئی ہے اور اوگرا اس پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔ ملک بھر میں کسی جگہ بھی سرکاری قیمت پر ایل پی جی دستیاب نہیںہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…