منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سینئر اداکار اور ڈائریکٹر خالد بٹ انتقال کرگئے

datetime 11  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) سینئر اداکار اور ڈائریکٹر خالد بٹ انتقال کرگئے، مرحوم کچھ عرصہ سے علیل تھے۔خالد بٹ پنجاب کے شہر ملتان میں پیدا ہوئے اوراداکاری میں کیریئر بنانے کے لیے 1979 میں لاہورآ گئے۔

انہوں نے بڑی تعداد میں اردو اور پنجابی فلموں اور ٹی وی ڈراموںمیں کام کیا ۔ انہوں نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور ساتھ ہی فلم کی ہدایت کاری بھی کی تاہم انہیں پی ٹی وی سے شہرت اور مقبولیت ملی۔اداکار خالد بٹ نے پاکستان ٹیلی ویژن کی مشہور پروڈکشنز جنجال پورہ ، بوٹا ٹو ٹوبہ ٹیک سنگھ ، لنڈا بازار میںبھی کردار نبھائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…