ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

میری بیوی، بہنوں نے کبھی بولڈ لباس نہیں پہنا پھر بھی خوبصورت نظر آتی ہیں، بلال قریشی

datetime 5  جنوری‬‮  2024 |

لاہور (این این آئی) معروف پاکستانی اداکار بلال قریشی نے بولڈ لباس کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ میری بیوی اور بہنوں نے کبھی بولڈ لباس نہیں پہنا پھر بھی وہ خوبصورت نظر آتی ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اداکار بلال قریشی نے کہا کہ اداکارائیں تنقید سے بچنے کیلئے بولڈ لباس پہننے سے گریز کریں، ایک ساتھی اداکارہ بولڈ لباس پہننے پر ہونے والی تنقید سے پریشان تھیں، ان کو بھی یہی کہا کہ آپ کو اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالنے سے گریز کرنا چاہیے تھا۔

بلال قریشی کا کہنا تھا کہ میں کسی مذہبی بحث میں نہیں پڑنا چاہتا لیکن سچ تو یہ ہے کہ ہماری کچھ اخلاقی اور معاشرتی اقدار ہیں جن کا خیال کرنا چاہیے، بولڈ لباس ہمارے کلچر اور اقدار کے خلاف ہیں، اداکاراؤں کو ایسے لباس پہننے سے گریز کرنا چاہیے۔بلال قریشی نے مزید کہا کہ جب کوئی بولڈ لباس پہنے گا تو اسے لوگوں کی تنقید کا سامنا تو کرنا پڑے گا، بہتر ہے کہ اس طرح کا کام کیا ہی نہ جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…