اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

دبئی: ویسٹ انڈیز2017 کی چمپئین ٹرافی سے باہر ہوگیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015 |

دبئی(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل کر کٹ کونسل کی جانب سے ایک روزہ کرکٹ کی نئی درجہ بندی جاری کرنے کے بعد ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 2017کی چمپئین ٹرافی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ ایک روزہ میچز کی نئی درجہ بندی کے مطابق ویسٹ انڈیز ٹیم نویں نمبر پر ہے جس کے بعد ٹیم چمپئین ٹرافی سے باہر ہو گئی۔آئی سی سی نے گزشتہ روز ٹاپ 8ٹیموں کے نام جاری کر دیئے ہیں۔جس کے مطابق دفاعی چیمپئن بھارت، پاکستان، سری لنکا، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، انگلینڈ، بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں شامل ہیں۔ 8ملکی ٹورنامنٹ 1جون 2017سے انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…