بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

فی تولہ سونا 1900 روپے سستا،قیمت 1لاکھ 89ہزار 386روپے ہوگئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)ملک میں فی تولہ سونا 1900 روپے سستا ہوا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 20 ہزار 900 روپے ہو گئی۔10 گرام سونا 1629 روپے سستا ہونے کے بعد 1 لاکھ 89 ہزار 386 روپے کا ہو گیا۔عالمی بازار میں سونے کا بھاو 15 ڈالرز کم ہو کر 2070 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالرز پریمیئم شامل کر کے 2090 ڈالرز فی اونس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…