جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

ایشوریہ رائے نے امیتابھ بچن کا گھر چھوڑ دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے مقبول جوڑے ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے کے درمیان علیحدگی کی خبروں کے دوران ایشوریہ کے گھر چھوڑ کرجانے کی خبرسامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریہ رائے نے امیتابھ بچن کا گھر چھوڑ دیا ہے، ممکن ہے کہ بہت جلد یہ جوڑا اپنی راہیں جدا کرلے گا۔ابھیشک اور ایشوریہ کے درمیان علیحدگی کی افواہیں کافی عرصے سے سوشل میڈیا پر وائرل تھیں۔

تاہم جوڑے کو کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی پہلی فلم ‘دی آرچیز’ کے پریمیئر پر دیکھا گیا تھا۔تاہم پوری فیملی کو فلم کے پریمیئر پر ایک ساتھ دیکھنے کے بعد یہ افواہیں دم توڑ گئی تھیں۔اس کے بعد چند روز قبل امیتابھ بچن نے بہو ایشوریہ رائے کو سوشل میڈیا سے اِن فالو کردیا تھا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک بار پھر قیاس آرائیاں دیکھنے میں آئیں۔ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے 2007 میں رشتہ ازدواج میں بندھے تھے، 2011 میں ان کے ہاں بیٹی آرادھیا کی پیدائش ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…