اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

زندگی بچانے والی ادویات کی قلت، مریض پریشان

datetime 9  دسمبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں زندگی بچانے والی ادویات کی مارکیٹ میں قلت سے مریض پریشان ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی مارکیٹ میں زندگی بچانے والی ادویات بلیک میں فروخت ہورہی ہیں، انسولین اور دیگر ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔

مرگی کے مریضوں کے لیے بھی ادویات مارکیٹ سے غائب ہیں۔واضح رہے کہ ڈریپ نے گزشتہ ماہ مختلف علاقوں میں کارروائیاں اور جرمانے عائد کیے تھے، ڈریپ کی کارروائی کے باوجود ادویات کی بلیک میں فروخت جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…