منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

اب پاکستانی عوام صرف پاکستانی فلمیں دیکھنا چاہتی ہے‘مصطفی قریشی

datetime 30  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد( نیوڈ یسک ) اداکار مصطفی قریشی نے کہا کہ عیدالاضحی کے موقع پر بھی ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اب پاکستانی عوام سنیماگھروں میں آکر صرف پاکستانی فلمیں دیکھنا چاہتی ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔مصطفی قریشی کا کہنا تھاکہ عید اور بقر عید پر ہم نے ہمیشہ بھارتی فلموں کی نمائش کی مخالفت کی لیکن چند ہمارے مفاد پرست لوگ پیسہ کمانے کے لیے بھارتی فلم کی نمائش سے باز نہیں آتے لیکن اب انھیں بھی احساس ہونے لگا ہے کہ لوگ بھارتی فلموں کو ان اہم دنوں میں دیکھنا پسند نہیں کرتے بلکہ پاکستانی فلموں کو ترجیح دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…