ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

عالمی مارکیٹ میں سونامہنگا ہوگیا، مقامی سطح پر قیمت مستحکم

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، جب کہ مقامی سطح پر سونے کی قیمت بغیر کسی رد و بدل کے برقرار ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر کا اضافہ ہوگیا،جس سے نئی قیمت 2 ہزار 64 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کے روز 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت بغیر کسی رد و بدل کے 2 لاکھ 21 ہزار روپے پر مستحکم ہے۔ اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور مارکیٹ میں فی 10 گرام سونا ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے کی قیمت پر برقرار ہے۔دریں اثنا مقامی مارکیٹ میں چاندی کی فی تولہ قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2620روپے اور فی 10گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی رد و بدل کے 2246.21روپے پر مستحکم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…