اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

گنے کی فصل کاٹنے والے افراد پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یارخان میںگنے کی فصل میں چھپے مسلح افراد کی فائرنگ سے فصل کٹائی کرنے والے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ رحیم یار خان کے علاقے ماچھکلہ میں پیش آیا جہاں گنے کی فصل میں چھپے مسلح افراد نے فصل کی کٹائی کرنے والے افراد پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر گولی لگنے سے ایک لڑکی بھی جاں بحق ہوئی ہے جو اس وقت چھت پر کھڑی تھی اور بدقسمتی سے گولی اسے بھی آلگی۔پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے کو گھیرے میں لیا جس دوران پولیس اور ملزمان کی دو طرفہ فائرنگ میں دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے مرنے والے دونوں ملزمان ڈاکو ہیں جن کی شناخت عمر شر اور کومو کے نام سے ہوئی، ان کیدیگر ساتھیوں کی تلاش بھی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…