منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات قیمتوں کے ہفتہ وارتعین کی تجویزپرفوری عملدرآمد موخر

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وارتعین کی تجویزپرفوری عملدرآمد موخرکردیا۔ وزارت پٹرولیم ذرائع کے مطابق آٹومیشن اورسپلائی چین مینجمنٹ نظام پوری طرح تیار نہیں فوری طورپرہفتہ وارقیمتوں کے تعین کا امکان نہیں،اوگراکوتجویزپرعملدرآمد کیلئے اسٹیک ہولڈرزسے مشاورت کا حکم دیا گیا ہے ہفتہ وار تعین کی تجویزپرمشاورت شروع کی گئی۔وزارت پٹرولیم ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پٹرولیم ڈیلرز، مارکیٹنگ،ٹینکرزمالکان کی مخالفت سامنے آگئی ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…