اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

آئی سی سی کی نئی ٹی 20رینگنگ جاری ،جانیئے کون سی ٹیم کس نمبرپر؟

datetime 30  ستمبر‬‮  2015 |

لندن (نیوزڈیسک) پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میچز کی سریز میں زمبابوے کو کلین سوئپ کر کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ریکنگ میں اپنی پوزیشن بہتر کرلی ہے جس کے بعد پاکستان رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔آئی سی سی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق سری لنکا 126پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔پاکستان 121پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ،آسٹریلیا118پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ،بھارت بھی 118پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر اور ویسٹ انڈیز 117پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…