منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی بزنس کمیونٹی کو سرمایہ کاری کی دعوت دے دی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے فیڈریشن چیمبر آف کامرس کی بزنس کمیونٹی کو ملک میں سرمایہ لگانے کی آفر پیش کردی ۔ فیڈریشن چیمبر آف کامرس نے متحدہ عرب امارات کی انویسٹمنٹ آفر پر ممبران کو اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیہ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے150ارب ڈالرکی بیرونی سرمایہ کاری کا پلان بنالیا۔

پاکستان سمیت دنیا بھر کی بزنس کمیونٹی کیلئے بہترین مواقع موجود ہیں ۔ یو اے ای قونصلیٹ نے خواہشمند بزنس کمیونٹی کیلئے ویب سائٹ پر آن لائن فارم جاری کردیا ۔اعلامیہ کے مطابق فیڈریشن چیمبر آف کامرس کی بزنس کمیونٹی یو اے ای قونصلیٹ سے براہ راست رابطہ بھی کرسکتی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…