پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

ملکی برآمدات 100ارب ڈالرز تک لے جانے کا پلان تیار

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد( این این آئی)وزارت تجارت نے ملکی برآمدات 100 ارب ڈالرز تک لے جانے کا پلان تیار کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے پاکستان کی برآمدات کو 100 ارب ڈالرز تک پہنچانے کی حکمت عملی تیار کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے چین کی مارکیٹ میں ٹیکسٹائل اور نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کا پلان تیار کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وژن پاکستان کے تحت برآمدات 100 ارب ڈالر تک پہنچائی جائیں گی، آئندہ ماہ پاکستانی صنعت کاروں کا وفد وزیر تجارت کے ہمراہ چین کا دورہ کرے گا۔ذرائع کے مطابق وزارت تجارت کی چین کے سرمایہ کاروں کے ساتھ پاکستانی برآمدات بڑھانے کے پلان پر بات ہوگی۔وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق ملک کی بڑی کمپنیوں کے سربراہان کا وفد بھی چین کا دورہ کرے گا، برآمدات 100 ارب ڈالر تک پہنچانے کیلیے ایڈوائزری کونسلز قائم کردی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…