پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

اوگرا نے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)اوگرا نے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے آر ایل این جی کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت 1.20 فیصد اضافے سے 13.49 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

اکتوبر میں سوئی نادرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت 13.33 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقررتھی۔سوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 1.17 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد سوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی کی نئی قیمت 14.03 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی ہے جو اکتوبر میں 13.87 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر تھی۔نوٹیفکیشن کے مطابق آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر 2023 سے ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…