پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150روپے کی معمولی کمی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2023 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

کراچی(این این آئی)سونے کی بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد سونے کی نئی عالمی قیمت 2013 ڈالر کی سطح رپ آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں جمعہ کے روز 150 روپے کی معمولی کمی ہوئی، جس سے نئی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہو گئی۔

اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 129 روپے کی کمی ہوئی، جس سے فی 10 گرام سونا ایک لاکھ 84 ہزار 928 روپے کا ہوگیا۔سونے کے نرخوں کے برعکس مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی رد و بدل کے 2550 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی کسی تبدیلی کے بغیر 2186.21 روپے پر مستحکم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…