اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

جاپان کی 3ماہ کے دوران پاکستان میں 5.1ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) جاپان نے جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان میں 5.1ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی ہے۔سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2023-24ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران جاپان کی جانب سے 5.1ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ 4 برسوں کے دورا ن جاپان کی جانب سے مجموعی طور پر 235.5ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…