اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی ، دوسری جانب ڈالر بھی مزید سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 13پیسے کمی ہو گئی،انٹربینک میں ڈالر 285روپے کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے ۔

ادھر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے،کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس میں 456پوائنٹس کااضافہ ہوا،اضافے سے سٹاک مارکیٹ 58ہزار655پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…