اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد،لہسن کی نئی قیمت 588 روپے فی کلو تک جا پہنچی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)لہسن کی نئی قیمت نے پیٹرول اور ڈالر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، لہسن 588 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے اتوار بازاروں میں سبزیوں اور پھلوں کے نرخ سامنے آگئے، نئی قیمتوں کے مطابق آلو 136 روپے، پیاز 120 اور ٹماٹر 170 روپے کلو میں دستیاب ہے۔

اسی طرح ادرک کی نئی قیمت 472 روپے، لہسن 588 روپے اور توری 160 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہے۔ ٹینڈا 120، بھنڈی 105 اور کدو 136 روپے فی کلو میں دستیاب ہے،دیگر سبزیوں میں لوکی 125، کریلا 120، بینگن 110 اور اروی کی قیمت 150 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…